جاثیہ: سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ نے سوموار [11 دسمبر 2017] کو جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں قدس کی حمایت میں ہونے والی ریلیوں کے اختتام پر مظاہرین سے خطاب کیا اور قدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے سلسلے میں ٹرمپ کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔ http://jathiya.com/?p=582