جاثیہ: سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ نے سوموار [11 دسمبر 2017] کو جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں قدس کی حمایت میں ہونے والی ریلیوں کے اختتام پر مظاہرین سے خطاب کیا اور قدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے سلسلے میں ٹرمپ کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔ http://jathiya.com/?p=582
ٹرمپ قدس کے بارے میں اپنے فیصلے کی وجہ سے تنہا ہوکر رہ گیا ہے / ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کے زوال کا آغاز
سید حسن نصراللہ نے کہا: ٹرمپ سمجھتا ہے کہ قدس کو نخوت اور غرور کے ساتھ اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے گا تو دنیا اس کی پیروی کرے گی لیکن واضح ہوچکا کہ امریکی صدر تنہا ہوکر رہ گیا ہے اور صرف اسرائیل اس کی حمایت کررہا ہے / ہم فلسطین، قدس اور مسجد الاقصی کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے کیونکہ یہ مقدس مقام وہ راز ہے جس کے لئے امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے ہیں۔
کے ,کا ,ہے ,ٹرمپ ,کی ,اسرائیل ,زوال کا ,کا آغاز ,کے زوال ,اسرائیل کے ,کا فیصلہ
درباره این سایت